مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلیفون پر شام کے شہر عفرین اور دالب میں جاری کشیدگی کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ ترکی اور ایران کے صدور نے اس گفتگو میں دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون جاری رکھنے پر تاکید کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلیفون پر شام کے شہر عفرین اور ادلب میں جاری کشیدگی کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID 1878858
آپ کا تبصرہ